پھالیہ:کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ‘ ایک شخص جاں بحق ‘3زخمی

پھالیہ:کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ‘ ایک شخص جاں بحق ‘3زخمی

پھالیہ (نامہ نگار )کدھر پٹرولنگ پوسٹ کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔

 پٹرولنگ پولیس پھالیہ کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت صفدر اقبال سکنہ بوسال کے نام سے ہوئی ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں شناور اقبال سکنہ بوسال اور محمد اسلم سکنہ پنڈی نورا شدید زخمی ہوئے جبکہ کار سوار محبوب الٰہی سکنہ منڈی بہاوالدین بھی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...