سمبڑیال :نا معلوم افراد نے معمر کاشتکار کو قتل کر دیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نا معلوم افراد نے معمر کاشتکار کو قتل کر دیا۔ تھانہ سمبڑیال کے موضع کوٹ دینہ کے رہائشی حسنین علی مرید گوندل کا تایا اورمعروف سیاسی ،سماجی ورکرمرید حسین گوندل کے بڑے بھائی غلام باری گوندل گھر سے اپنے ڈیر ے پرگئے اوررات تک واپس نہ آئے۔۔۔
اہل خانہ کے تلاش کرنے پر کاشتکار کا کوئی سراغ نہ ملا، 10 اگست کو علی الصبح اطلا ع ملی کہ غلام باری افتخار حسین شاہ سکنہ ٹبی عنایت شاہ کے ڈیر ے کے قریب مردہ حالت میں موجود ہے ۔ اہل خانہ نے موقع پر جا کر دیکھا تو غلام باری کو تیز دھار آلہ سے قتل کیا گیا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments