مبشر حسین پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے سینئر نائب صدر مقرر
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )معروف معلم وقانو ن دان مبشر حسین کو پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈویژن کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔
نو منتخب سینئر نائب صدر مبشر حسین کا کہنا تھا کہ یہ اتنا بڑا عہدہ نہیں بلکہ بڑی ذمہ داری ہے اورمیں خدا سے دعا گو ہوں کہ اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments