7 افراد گرفتار ‘ 16کلو سے زائد چرس اور اسلحہ برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پیپلز کالونی سرکل پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیا ں ،7 ملزموں کو گرفتار کر کے 16کلو820 گرام چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
ملزموں میں فیاض، ندیم لیاقت وغیرہ شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اورضلع بھر میں فروخت کرتے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments