کامونکے :اوباش شخص نے سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے :اوباش شخص نے  سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)اوباش شخص نے سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ حبیب پورہ کی شہناز نے شوہر کی وفات کے بعد سلیم نامی شخص سے شادی کرلی جس نے مبینہ طور پر سوتیلی بیٹی (ح) کو زیادتی کا نشانہ بنایا، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش شخص نے سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ حبیب پورہ کی شہناز نے شوہر کی وفات کے بعد سلیم نامی شخص سے شادی کرلی جس نے مبینہ طور پر سوتیلی بیٹی (ح) کو زیادتی کا نشانہ بنایا، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...