موترہ سے خاتون کو اغوا کر لیا گیا

موترہ سے خاتون کو اغوا کر لیا گیا

موترہ(نامہ نگار )اوباش ملزم نے خاتون کواغوا کرلیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ ترگا کے فیاض نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی 20 سالہ بیٹی کو فخر عباس نے حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش ملزم نے خاتون کواغوا کرلیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ ترگا کے فیاض نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی 20 سالہ بیٹی کو فخر عباس نے حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...