بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سٹی پولیس نے جی ٹی روڈ کے ظفر گلزار خان کی درخواست پر 85لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر مریدکے کے محسن خاور کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔
بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سٹی پولیس نے جی ٹی روڈ کے ظفر گلزار خان کی درخواست پر 85لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر مریدکے کے محسن خاور کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments