محبت، بھائی چارہ، ہم آہنگی خوشحال معاشرے کی بنیاد ہیں:ماجد سالار

محبت، بھائی چارہ، ہم آہنگی خوشحال  معاشرے کی بنیاد ہیں:ماجد سالار

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مسلم لیگ (ن)کے سٹی صدر میر ماجد علی سالار نے کہا ہے کہ جشنِ عید میلاد النبی ؐکو بھرپور جوش و خروش، والہانہ محبت اور مکمل دینی جذبے کے ساتھ منائیں۔۔۔

حضور نبی کریم ؐ کی محبت، امن، رحمت اور تعلیماتِ مبارکہ کا پیغام جہاں تک پہنچ سکتا ہے ، وہاں تک ضرور پہنچائیں۔ محبت، بھائی چارہ، ہم آہنگی، مہربانی، اتحاد اور مثبت سوچ ایک مضبوط اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے راجہ خالد حسین سے ملاقات میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...