ڈسکہ:مختلف وارداتوں میں رقم ، موبائل فون ، سامان چوری
جیسروالہ میں بلا ل کے کباڑ خانہ سے چور ویلڈنگ پلانٹ ا ور سکریپ لے گئے
ڈسکہ(نامہ نگار ) مختلف وار داتو ں میں نامعلوم چور رقم ’موبائل فون’موٹربجلی’ویلڈنگ پلانٹ ’کٹر’ گرینڈر ’آئرن اور سکریپ چوری کرکے لے گئے ۔ ڈسکہ کے رضوان کے والد کے جنرل سٹور سے نامعلوم چور 20ہزار ورپے اور موبائل فون لے گئے ۔ ڈلیکے گورائیہ کے غلام محسن کے زیرتعمیر مکان سے نامعلوم چور موٹر بجلی لے گئے ۔ جیسروالہ کے بلا ل کے کباڑ خانہ سے نامعلوم چور ویلڈنگ پلانٹ’ کٹر’ گرینڈر ’آئرن ا ور سکریپ لے گئے ،محلہ اسلام پورہ میں نامعلوم ملزم رضوان خورشید کے والد کے جنرل سٹور سے 20 ہزار روپے اورموبائل فون چوری کر کے لے گیا ، ڈلیکے گورائیہ میں غلام محسن کے زیر تعمیر مکان سے موٹر بجلی چوری، جیسروالا میں بلال افضل کے کباڑ خانہ سے ویلڈنگ پلانٹ، کٹر، گرینڈر، آئرن، سکریپ چوری، گورنمنٹ ہائی سکول ترگا سے موٹر بجلی اور کیبل چوری ہو گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments