جماعت اہلسنت ڈسکہ کے زیراہتمام 12 ربیع الاول کو جلوس نکا لا جائیگا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )جماعت اہلسنت ڈسکہ کے زیراہتمام 12ربیع الاول کومساجد میں نماز فجر کے بعد صلوۃ وسلام سے آغاز ہوگا اور میلاد چوک سے مرکزی جلوس10 بجے صبح نکالا جائیگاجو مقررہ راستوں سے گزرتاہوا میلاد چو ک میں درود و سلام کیساتھ اختتام پذیر ہوگا۔
جماعت اہلسنت ڈسکہ کے زیراہتمام 12ربیع الاول کومساجد میں نماز فجر کے بعد صلوۃ وسلام سے آغاز ہوگا اور میلاد چوک سے مرکزی جلوس10 بجے صبح نکالا جائیگاجو مقررہ راستوں سے گزرتاہوا میلاد چو ک میں درود و سلام کیساتھ اختتام پذیر ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments