منڈی بہائوالدین 16:مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

منڈی بہائوالدین 16:مستحق  بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

پھالیہ(نامہ نگار )منڈی بہاؤ الدین کے نواحی گائوں سوہاوہ جملانی سے تعلق رکھنے والے ذوالفقار احمد بہاول کے بیٹوں ایوب بہاول اور مرتضیٰ بہاول ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور کی جانب سے۔۔۔

 16 مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب مقامی ہوٹل منڈی بہا ئوالدین میں ہوئی۔ تقریب میں سیاسی و سماجی رہنمائوں ، معززین علاقہ، عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ شادیوں میں ہر دلہن کو مکمل جہیز پیکج فراہم کیا گیا جس میں ضروریات زندگی کی تقریباً 44 مختلف اشیا شامل تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...