اے سی گجرات کا فلڈ ریلیف کیمپ لورائے کا دورہ ،طبی سہو لیات کا جائزہ
گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر)اے سی گجرات کا فلڈ ریلیف کیمپ لورائے کا دورہ ،اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز کے ہمراہ لورائے فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے محکمہ صحت اور لائیو سٹاک کی جانب سے قائم کیے گئے کیمپس کا معائنہ کیا فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments