اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا عید میلاد النبی ؐکے جلوس کے روٹس کا دورہ

 اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا عید میلاد  النبی ؐکے جلوس کے روٹس کا دورہ

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نورالعین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے عید میلاد النبی ؐکے حوالے سے لالہ موسیٰ میں جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔

اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ، اے ایم او، اریگیشن حکام اور پیرا ٹیمیں بھی موجود تھیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے جلوس روٹس پر صفائی ستھرائی، تجاوزات کے خاتمے اور دیگر ضروری انتظامات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...