مزدور 11ہزارKVکی بجلی تاروں سے چھو جانے سے شدید زخمی

 مزدور 11ہزارKVکی بجلی تاروں  سے چھو جانے سے شدید زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار)مزدور 11ہزارKVکی بجلی تاروں سے چھو جانے سے شدید زخمی ہوگیا۔ 30 سالہ علی شیر سکنہ شکر گڑھ حال مقیم ڈسکہ جو سول چوک ڈسکہ میں ہوٹل کی چھت پر رنگ کا کام کر رہا تھا کہ وہاں پر گزرتی بجلی کی تاروں کے ساتھ لگنے سے اسے کرنٹ کاشدید جھٹکا لگا جسے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جہاں سے تشویشناک حالت پراسے گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا۔

مزدور 11ہزارKVکی بجلی تاروں سے چھو جانے سے شدید زخمی ہوگیا۔ 30 سالہ علی شیر سکنہ شکر گڑھ حال مقیم ڈسکہ جو سول چوک ڈسکہ میں ہوٹل کی چھت پر رنگ کا کام کر رہا تھا کہ وہاں پر گزرتی بجلی کی تاروں کے ساتھ لگنے سے اسے کرنٹ کاشدید جھٹکا لگا جسے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جہاں سے تشویشناک حالت پراسے گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...