کارسواروں سے اسلحہ ،شراب برآمد

کارسواروں سے اسلحہ ،شراب برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار )کار سوا رسے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد کرلی گئی۔

پٹرولنگ پولیس نے کار نمبر ایل ای ایف 8569 میں سوارشاہد فیاض سکنہ دیبے پور سے پسٹل جبکہ کوٹلی منسو میں قمر قاضی شراب برآمد کر لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...