کامونکے :وارداتوں میں لاکھوں روپے اور موٹر سائیکل چوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپے اور موٹر سائیکل چرا لی گئی۔
نواحی گاؤں مچھرالہ کا جبران گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر چلا گیا تو نامعلوم چور اُسکی غیر موجودگی میں موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے جبکہ واہنڈو کے ذوالفقار کے گھر سے ایک لاکھ 60ہزارروپے چوری ہوگئے ۔واہنڈو پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments