ڈپٹی کمشنر کی کامونکے میں ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنیکی ہدایت

ڈپٹی کمشنر کی کامونکے میں ترقیاتی  منصوبے بروقت مکمل کرنیکی ہدایت

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے کامونکے کا دورہ کیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ئزرغونہ خالد سعید نے انہیں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرایا۔ ڈپٹی کمشنر نے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کے احکامات دئیے اور منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے کامونکے کا دورہ کیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ئزرغونہ خالد سعید نے انہیں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرایا۔ ڈپٹی کمشنر نے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کے احکامات دئیے اور منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...