سیالکوٹ:گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات ، سکیو رٹی کے سخت انتظامات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر دعائیہ تقریبات کے موقع پرضلع بھر کے گرجا گھروں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ، پولیس کی جانب سے سکیورٹی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔
ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے فیلڈ میں سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی ۔اے ایس پی سٹی سرکل بشریٰ عزیز نے کینٹ سمیت شہرکے مختلف گرجاگھروں کی سکیورٹی چیک کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments