نوشہرہ ورکاں سے منشیات فروش گرفتار
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پو لیس کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران سب انسپکٹر شفقت عباس نے کارروائی کرتے ہوئے وقاص بلوچ کو گرفتار کر لیا اور اس سے 2500 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
پو لیس کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران سب انسپکٹر شفقت عباس نے کارروائی کرتے ہوئے وقاص بلوچ کو گرفتار کر لیا اور اس سے 2500 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments