صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا پھالیہ میں سیوریج سکیموں کا جائزہ

صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا  پھالیہ میں سیوریج سکیموں کا جائزہ

منڈی بہا ئوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب زید بن مقصود نے تحصیل پھالیہ کا دورہ کیا۔

 جاری سیوریج سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر اور متعلقہ محکموں کے افسر بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو تحصیل پھالیہ میں جاری سیوریج سکیموں، منصوبوں کی پیشرفت، تعمیراتی معیار اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی نکاسی آب کی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے کہا کہ منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...