دھان کی فصل پر پتا لپیٹ اور جھلساؤ کا حملہ،زرعی ادویات بے اثر

دھان کی فصل پر پتا لپیٹ اور جھلساؤ  کا حملہ،زرعی ادویات بے اثر

تتلے عالی(نامہ نگار )دھان کی فصل پر پتا لپیٹ اور جھلساؤ بیماریوں کا حملہ،زرعی ادویات بے اثر ہو گئیں ۔

 تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں ہزاروں ایکڑ رقبہ پر کھڑی دھان کی باریک اقسام سپر باسمتی،کائنات،86 کی فصلوں پر دوبیماریوں پتا لپیٹ اور جھلساؤ نے حملہ کر دیا ، زرعی ادویات استعمال کرنے کے بیماریوں پر قابو نہیں پایا جا رہا جس کے باعث کاشتکاروں میں تشویش پائی جا رہی ہے ، فی ایکڑ پیداور میں کمی واقع ہو سکتی ہے ۔کاشتکاروں نے زرعی ماہرین سے بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ہنگامی بنیاد پر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...