انسپکٹر پنجاب کوآپریٹو سوسائٹی عثمان اشرف کھوکھر انتقال کرگئے

انسپکٹر پنجاب کوآپریٹو سوسائٹی  عثمان اشرف کھوکھر انتقال کرگئے

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں منگوکی ورکاں کے رہائشی عثمان اشرف کھوکھر انسپکٹر پنجاب کوآپریٹو سوسائٹی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔۔۔

 آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں معززین علاقہ اور پنجاب کوآپریٹو سوسائٹی کے افسر وں اور اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...