بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین ڈرائیور گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین ڈرائیور گرفتار

تاندلیانوالہ کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے مختلف کارروائیاں کیں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان گاڑیوں پر نمبر پلیٹ نصب کیے بغیر سفر کررہے تھے ۔ تینوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...