گاڑیوں میں تنصیب پر کارروا ئی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گاڑیو ں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کر نے پردوڈرائیور پکڑے گئے ۔ پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے سیالکوٹ روڈ پر چیکنگ کے دوران مسافر گاڑیوں ڈرائیوروں محمد صغیر، زین العابدین کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔
گاڑیو ں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کر نے پردوڈرائیور پکڑے گئے ۔ پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے سیالکوٹ روڈ پر چیکنگ کے دوران مسافر گاڑیوں ڈرائیوروں محمد صغیر، زین العابدین کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments