سمبڑیال:نوجوان پر تشدد اور دھمکیاں دینے والوں کیخلاف مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نوجوان پر تشدد اور دھمکیاں دینے پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سمبڑیال کے علاقہ وزیرآباد روڈ پر رانیاں دے ڈیرہ کے قریب طارق محمود کے بیٹے کو معمولی رنجش پر تشدد کا نشانہ بنانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نوجوان پر تشدد اور دھمکیاں دینے پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سمبڑیال کے علاقہ وزیرآباد روڈ پر رانیاں دے ڈیرہ کے قریب طارق محمود کے بیٹے کو معمولی رنجش پر تشدد کا نشانہ بنانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments