سمبڑیال:شادی ہال میں باراتی کی جیب سے اڑھائی لاکھ روپے چوری
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری کی وارداتوں کے دورا ن شہری موٹر سائیکل ،رقم ،موبائل فون سے محروم ہوگئے ۔
تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ڈسکہ روڈ پر واقع میرج ہال میں باراتی پرویز کی جیب سے 2لاکھ 50 ہزارروپے ، محلہ نور پورہ سے عاطف کا موٹر سائیکل اورشاہین ٹاؤن میں واقع محمد اشرف کی دکان سے 24 ہزار700روپے چوری ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments