ڈاکٹر ثاقب بشیربسرا کو ایم ایس سول ہسپتال ڈسکہ کا اضافی چارج تفویض

ڈاکٹر ثاقب بشیربسرا کو ایم ایس سول  ہسپتال ڈسکہ کا اضافی چارج تفویض

موترہ(نامہ نگار )سول ہسپتال ڈسکہ میں ناقص کارکردگی کی بنا پر تبدیل ہونیوالے ایم ایس ڈاکٹر حنان چیمہ کی جگہ ڈاکٹر ثاقب بشیربسرا کو ایم ایس کا اضافی چارج دے دیا

گیا چند روز قبل تعینات ہونیوالے ایم ایس ڈاکٹر حنان چیمہ کو ناقص کارکردگی کی بنا پر تبدیل کرکے ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیاگیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...