نشاط پارک قبرستان چاہ بگیاں میں قبروں کو مسمار کرنے پر احتجاج

 نشاط پارک قبرستان چاہ بگیاں میں  قبروں کو مسمار کرنے پر احتجاج

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )محلہ نشاط پارک قبرستان چاہ بگیاں میں قبروں کو مسمار کرنے کے حوالے سے علاقہ مکینوں کا احتجاج

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر متعلقہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے نہ صرف حرکت میں آگئے بلکہ فوری قبروں کو اصل حالت میں لانے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے ،قبروں پر ناموں کی تختیاں بھی آویزاں کی جارہی ہیں ۔متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ جنہوں نے یہ گھناؤنی حرکت کی ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...