سیالکوٹ سے 3منشیات فروش گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سبز پیر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزموں سے مجموعی طور پر 4کلو 120گرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے تینوں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ۔
تھانہ سبز پیر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزموں سے مجموعی طور پر 4کلو 120گرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے تینوں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments