پنجاب کالج تتلے عالی کی طالبہ کی گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشن

پنجاب کالج تتلے عالی کی طالبہ کی  گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشن

تتلے عالی(نامہ نگار)پنجاب کالج تتلے عالی کی طالبہ نے گوجرانوالہ بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

 بورڈ آف انٹر میڈیٹ گوجرانوالہ میں پنجاب کالج تتلے عالی کی طالبہ فاطمہ زیب نے 1200میں سے 1095نمبری حاصل کئے ،نمایاں پوزیشن لینے پر پنجاب کالج کی جانب سے فاطمہ زیب کو ایک لاکھ روپے انعام دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...