سیالکوٹ :پو لیس کو ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا پکڑا گیا

سیالکوٹ :پو لیس کو ڈکیتی کی  جھوٹی اطلاع دینے والا پکڑا گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پاکپتن کا رہائشی ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے پر پکڑا گیا۔

پاکپتن کے رہائشی مبشر اکرام نے سمبڑیال پولیس کو اطلاع دی کہ ڈرائی پورٹ چوک کے قریب دو موٹرسائیکل سواروں نے اس سے 2لاکھ 40 ہزار روپے چھین لئے ہیں ،اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور ڈاکوؤں کا حلیہ پوچھا کیمروں کی مدد حاصل کی گئی اور شک گزرنے پر اطلاع دہندہ سے واردات سے متعلق سوال پوچھے تو وہ بوکھلا گیا اور پولیس کو بتایا کہ اس نے ون فائیو پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دی تھی جس پر سمبڑیال پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...