نوشہرہ ورکاں :موٹر سائیکل بھینس سے ٹکراگئی ، نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ورکاں :موٹر سائیکل بھینس  سے ٹکراگئی ، نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)موٹر سائیکل بھینس سے ٹکرانے کے با عث نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

نواحی گاؤں سادو پگالہ کے رہائشی 25 سالہ جیمس مسیح کی موٹر سائیکل ہرچوکی کے قریب سڑک کراس کرتی بھینس سے ٹکرا گئی جس کے باعث جیمس مسیح شدید زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...