پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کو دل کا دورہ،ہسپتال داخل
لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر امتیاز صفدر وڑائچ کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور کے ہسپتال میں داخل کر ا دیا گیا ۔
پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کو دل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طور پر لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کر ا دیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نے دل کے سٹنٹ ڈال د ئیے ہیں قریبی ذرائع کے مطابق اب سابق وفاقی وزیر کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments