ڈی سی کالونی فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز پہلا میچ جونیئر کلب نے جیت لیا

ڈی سی کالونی فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز  پہلا میچ جونیئر کلب نے جیت لیا

راہوالی (نامہ نگار)ڈی سی کالونی فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ جناح ایف سی کلب گوجرانوالہ اور ڈی سی کالونی جونیئر فٹ بال کلب کے مابین افتتاحی میچ کھیلا گیا

جو ڈی سی جونیئر نے ایک کے مقابلہ میں 3گول سے جیت لیا۔ اس موقع پر ڈی سی کالونی فٹ بال کلب کے صدر ذیشان عادل وڑائچ اور مہمانِ خصوصی ساجد اکرام لون سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا تعارف کر ایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...