لدھیوالہ وڑائچ:منشیات اور جسم فروشی میں ملوث عورت گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ:منشیات اور جسم  فروشی میں ملوث عورت گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)بدنام زمانہ جسم فروش و منشیات فروش تہمینہ عرف چندہ رانی کو گرفتار کرکے 4کلو 80 گرام منشیات برآمد کر لی گئی۔

لدھیوالہ وڑایچ کے علاقہ افضل ٹاون میں جسم فروشی اور منشیات کے دھند ے میں ملوث تہمینہ عرف چندہ رانی کو بھاری منشیات کی کھیپ سمیت لدھیوالہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔قانون نافذ کرنے والوں کی رپورٹ کے مطابق چندہ رانی نے منشیات سپلائی کا نیٹ ورک بنا رکھا تھا اور جسم فروشی کے ساتھ ساتھ گاہکوں کو منشیات بھی سپلائی کرتی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...