126فون مالکان کے حوالے

126فون مالکان کے حوالے

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)ستمبر کے دوران سیالکوٹ پولیس آئی ٹی سیکشن نے 70 لاکھ روپے کے 126 موبائل فون مالکان کو واپس کر دئیے۔

ستمبر کے دوران سیالکوٹ پولیس آئی ٹی سیکشن نے 70 لاکھ روپے کے 126 موبائل فون مالکان کو واپس کر دئیے۔ گزشتہ ماہ ای گیجٹ ایپلی کیشن کی مدد سے شہریوں کے چوری شدہ اور گمشدہ موبائل فونز برآمد کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...