سیالکوٹ:سڑک کنارے سے 50سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سول لائن کے علاقہ کوٹلی بہرام کے قریب سڑک کنارے سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی۔
تھانہ سول لائن کے علاقہ کوٹلی بہرام کے قریب سڑک کنارے سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments