گجرات:خاتون منشیات فروش گرفتار
گجرات(سٹی رپورٹر )ایس ایچ او ٹانڈہ سب انسپکٹر ذبیع اﷲ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے خاتون منشیات فروش دلراج کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،ملزمہ سے 1072 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
ایس ایچ او ٹانڈہ سب انسپکٹر ذبیع اﷲ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے خاتون منشیات فروش دلراج کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،ملزمہ سے 1072 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments