عرفان شہید چوک سے روڈ پر اسفالٹ بچھانے کے کام کا آغاز

عرفان شہید چوک سے روڈ پر اسفالٹ بچھانے کے کام کا آغاز

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق کی کاوشوں اور ڈسکہ کی تعمیر و ترقی کے وژن کے تحت کیپٹن عرفان شہید چوک سے روڈ پر اسفالٹ بچھانے کے کام کا آغاز کر دیا گیا، سٹی صدرمسلم لیگ ن افضل منشا ، پولیٹیکل سیکرٹری سید داؤد شاہ بخاری نے اے سی سعدیہ جعفراور سی اویاسر گیلانی کیساتھ سائٹ پر کام کا جائزہ لیا۔

وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق کی کاوشوں اور ڈسکہ کی تعمیر و ترقی کے وژن کے تحت کیپٹن عرفان شہید چوک سے روڈ پر اسفالٹ بچھانے کے کام کا آغاز کر دیا گیا، سٹی صدرمسلم لیگ ن افضل منشا ، پولیٹیکل سیکرٹری سید داؤد شاہ بخاری نے اے سی سعدیہ جعفراور سی اویاسر گیلانی کیساتھ سائٹ پر کام کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...