تتلے عالی :دھان کی کٹائی میں تیزی قیمت کم ملنے پر کاشتکار پر یشان

 تتلے عالی :دھان کی کٹائی میں تیزی  قیمت کم ملنے پر کاشتکار پر یشان

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں دھان کی کٹائی میں تیزی آگئی،منڈیوں اوررائس ملوں میں اناج کے ڈھیر لگ گئے۔

 ٹرالیوں اور لوڈر گاڑیوں کے ذریعے چھوٹی بڑی منڈیوں ،رائس ملوں میں اناج کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔تتلے عالی اور نواحی علاقہ کی منڈیوں میں دھان کی قسم1509، ہا ئی بریڈ دھان کی قسمٍ86 کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔دھان کی قیمت کم ملنے پر کاشتکار پریشان ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...