ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل، واٹر پمپ اور مویشی چوری
ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار )مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل، واٹر پمپ اور مویشی چوری ہوگئے ۔
چھوٹا گاگا میں کوثر پروین کاگھر سے واٹر پمپ ، سول ہسپتال کے باہر سے ریاض مسیح کی موٹر سائیکل ، گھوئینکی میں ریاض احمد گھمن کے ڈیر ے سے بچھڑا اور بچھڑی چوری کر لی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments