سیالکوٹ روڈ اروپ موڑ پر پلاٹوں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی ہدایت

سیالکوٹ روڈ اروپ موڑ پر پلاٹوں  سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی ہدایت

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے جناح روڈ، فتو منڈ بازار، سیالکوٹ روڈ اروپ موڑ کا دورہ کیا اور سڑکوں کی بحالی، سیوریج منصوبوں، صفائی اور تجاوزات کیخلاف اقدامات کا جائزہ لیا۔

 سیالکوٹ روڈ اروپ موڑ پر جاری سیوریج منصوبے اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مین روڈ اور اطراف کے کھلے پلاٹوں میں کوڑا کرکٹ کواٹھانے کے احکامات دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...