بھیک مانگتے 2افراد گرفتار

بھیک مانگتے 2افراد گرفتار

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )کینٹ پو لیس نے بھیک مانگتے 2 افراد کو گرفتارکر لیا۔پو لیس نے کارروا ئی کر تے ہوئے ڈسکہ کے امتیاز اور تاندلیانوالہ کے نوید کو شوگر ملز چوک میں بھیک مانگتے گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

کینٹ پو لیس نے بھیک مانگتے 2 افراد کو گرفتارکر لیا۔پو لیس نے کارروا ئی کر تے ہوئے ڈسکہ کے امتیاز اور تاندلیانوالہ کے نوید کو شوگر ملز چوک میں بھیک مانگتے گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...