مختلف واقعات میں 2خواتین اغوا

مختلف واقعات میں 2خواتین اغوا

موترہ(نامہ نگار )مختلف واقعات میں 2خواتین کواغواکرلیا گیا۔

کھرولیاں کے ثمر کی بیوی کو نا معلوم افراد ، موضع وڈالہ سندھواں کے مبشر کی بیوی کو اشفاق’مشتاق ’منیر اور اظہر نے اغواکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...