چھینے ،چوری 88فون مالکان کے حوالے

چھینے ،چوری 88فون مالکان کے حوالے

گجرات (نامہ نگار)گجرات پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ماہِ ستمبر میں ٹریس ہونے والے 88 قیمتی موبائل فونز مالکان کے حوالے کر د ئیے ۔ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد نے شہریوں کو موبائل فونز واپس کئے ۔

گجرات پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ماہِ ستمبر میں ٹریس ہونے والے 88 قیمتی موبائل فونز مالکان کے حوالے کر د ئیے ۔ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد نے شہریوں کو موبائل فونز واپس کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...