لا لہ موسیٰ:تشدد سے زخمی 45سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

لا لہ موسیٰ:تشدد سے زخمی 45سالہ  شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

لا لہ موسیٰ (نامہ نگار )تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں قاضیاں کرم شاہ میں تشدد کا نشانہ بننے والا علی رضا نامی 45 سالہ شخص دم توڑ گیا ۔

اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر علی رضا کو ایک ہفتہ قبل مقامی ڈیر ے پر لے جا کر ڈنڈے مار مار کر شدید زخمی کیا گیا جو ہسپتال میں زیر علاج تھا ، گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...