گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا تھا کہ اسلحہ واردات میں استعمال کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا تھا کہ اسلحہ واردات میں استعمال کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments