چاچا کرکٹ نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا

 چاچا کرکٹ نے ریٹائرمنٹ کا  فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )محمد خالد وسیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر چاچا کرکٹ کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا ،

پاکستان کرکٹ کے معروف پرستار صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے کنوینیر اتحاد گروپ و ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے صدر محمد خالد وسیم ایڈووکیٹ اور ان کے ساتھیوں کی پْرخلوص درخواست پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے دوبارہ کرکٹ کے میدانوں میں قومی پرچم کی سربلندی اور پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے خدمات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...