تاجروں کے وفد کی ڈی سی گجرات سے ملاقات کاروبار کیلئے وقت میں ریلیف کا مطالبہ

تاجروں کے وفد کی ڈی سی گجرات سے ملاقات  کاروبار کیلئے وقت میں ریلیف کا مطالبہ

گجرات (نامہ نگار )صدر مرکزی انجمن تاجران گجرات جاوید بٹ کی قیاد ت میں ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی سے ملاقات کی۔

خادم حسین سلیمی جنرل سیکرٹری اور عرفان حفیظ صدر انجم تاجران محمدی بازار شامل تھے ۔ جاوید بٹ نے ڈپٹی کمشنر سے گزارش کی کہ لاہور اورسرگودھا کی تاجر برادری کو کمشنرز بازار، مارکیٹ اور پلازے رات 11بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی اور ہوٹل 12بجے تک کھلے رہیں گے ، ہمیں بھی اسی طرز پر ریلیف دیا جائے ، انہوں نے کہا کہ کمشنر سے رابطہ ہوا ہے وہی فائنل فیصلہ کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...