پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین سے نقصان :آصف دھول

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے  روزانہ تعین سے نقصان :آصف دھول

گجرات(سٹی رپورٹر )صدر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن چودھری آصف محمود دھول نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ردو بدل ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے روزانہ ریٹس تبدیل ہونے سے چھوٹے ڈیلرزمسلسل دباؤ میں کام کر رہے ہیں

جنہیں روزانہ کی بنیاددوں پر نقصان ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر بڑھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کے ریٹس کاروباری طبقہ کو بھی شدید نقصان پہنچا رہے ہیں، ہر خاص و عام کی ضروریات زندگی کی اشیا پٹرولیم مصنوعات سے جڑی ہوئی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...